: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
لندن،5اپریل(ایجنسی) فیس بک کی بڑھتی ہوئی رسائی کا دائرہ مستقبل قریب میں بینائی سے محروم لوگوں تک وسیع ہونے جا رہا ہے۔اس
انقلاب کے پیچھے ایک فیس بک انجینیئر میٹ کنگ کا ہاتھ ہے، جو اپنی بصارت کھو بیٹھے تھے۔ وقت کے ساتھ ساتھ بدلتی ہوئی انٹرنیٹ کی دنیا میں ہر چیز بڑی تیزی سے تصویری شکل اختیار کرتی جارہی ہے۔